منگل‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نیب کی چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) کی 190 ملین پائونڈ اسکینڈل کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ہوگئی۔احتساب عدالت نے 190 ملین پائونڈ اسکینڈل کیس میں نیب کی عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کی۔نیب تفتیشی ٹیم اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کرے گی۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عدالت نے 190ملین پاونڈ کیس میں جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔انہوں نے کہا کہ نیب کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی۔



کالم



پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟


’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…