سابق اسپیکراسد قیصر کاسراج الحق سے ٹیلیفونک رابطہ
اسلام آباد ( آن لائن )سابق اسپیکر اسد قیصر نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے ،دونوں رہنمائوں کے درمیان ہونیوالے ٹیلفونک رابطے میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اورامپورٹڈ حکومت کے خلاف مل کر حکمت عملی بنانے پر غور کیا گیا ۔سابق اسپیکر اسد قیصر اور امیر جماعت اسلامی… Continue 23reading سابق اسپیکراسد قیصر کاسراج الحق سے ٹیلیفونک رابطہ