بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب، میٹرک 2024کے سالانہ امتحان کا شیڈول منظور

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)صوبہ پنجاب میں میٹرک کے سالانہ امتحانات یکم مارچ 2024 سے شروع ہوں گے جس کے شیڈول کی منظوری دیدی گئی ہے۔ تمام پرائیویٹ سکولز کے سربراہان کو بروقت شیڈول کے مطابق داخلے جمع کرانے کی ہدایات جاری کر دی گئیں،پنجاب ایجو کیشن بورڈز کمیٹی آف چیئرمینز کے مطابق اس سلسلہ میں گزشتہ روز منعقدہ اجلاس میں آئندہ سال میٹرک کے سالانہ امتحانات 2024 کے نئے شیڈول کو منظور کر لیا گیا ہے۔

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد سمیت پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز بیک وقت یکم مارچ 2024 سے ہو گا۔میٹرک کا امتحان دینے کے خواہشمند طلبا وطالبات سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم 15 نومبر سے 12 دسمبر تک،ڈبل فیس کے ساتھ 13 دسمبر سے 25 دسمبر تک اور تین گنا فیس کے ساتھ داخلہ فارم 26 دسمبر سے 3 جنوری تک جمع کرواسکتے ہیں تاہم 3 جنوری کے بعد کوئی داخلہ فارم وصول نہیں کیا جا ئے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…