اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

شادی شدہ بہن کو قتل کرنے والا ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار

datetime 7  فروری‬‮  2022

شادی شدہ بہن کو قتل کرنے والا ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا کے قصبہ لکسیاں کے گاؤں میں غیرت کے نام پر اجتماعی زیادتی کی شکار 28 سالہ شادی شدہ بہن کو فائرنگ کر کے قتل کرنے میں ملوث بھائی کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر کے قاتل کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا جبکہ دوشیزہ سے گینگ ریپ کے مقدمہ میں… Continue 23reading شادی شدہ بہن کو قتل کرنے والا ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار

پنجا ب بھر میں ہیلتھ کارڈ کا اجراء موجودہ حکومت کا تاریخی کارنامہ ہے‘ڈاکٹر یاسمین راشد

datetime 7  فروری‬‮  2022

پنجا ب بھر میں ہیلتھ کارڈ کا اجراء موجودہ حکومت کا تاریخی کارنامہ ہے‘ڈاکٹر یاسمین راشد

سرگودھا(این این آئی)وزیرِ صحت پنجاب محترمہ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ پنجا ب بھر میں ہیلتھ کارڈ کا اجراء موجودہ حکومت کا تاریخی کارنامہ ہے۔جس کی فراہمی سے ہر شہری کو اپنی مرضی کے ہسپتال میں دس لاکھ روپے تک علاج معالجہ کی سہولت دستیاب ہوگی۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے سرگودھا… Continue 23reading پنجا ب بھر میں ہیلتھ کارڈ کا اجراء موجودہ حکومت کا تاریخی کارنامہ ہے‘ڈاکٹر یاسمین راشد

صدرتحریک انصاف برطانیہ کی ممبرشپ فیس لیے جانے پر تنقید

datetime 7  فروری‬‮  2022

صدرتحریک انصاف برطانیہ کی ممبرشپ فیس لیے جانے پر تنقید

لندن(این این آئی)وزیراعظم کے معاونِ خصوصی صاحبزادہ جہانگیر نے لندن میں پارٹی کی ممبرشپ فیس ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ برطانیہ میں پی ٹی آئی کو پارٹی انتخابات میں ووٹ خریدنے پڑتے ہیں، پی ٹی آئی میں 85 فیصد سے زائد لوگوں کاتعلق پارٹی سے نہیں ہے۔صدر پی ٹی… Continue 23reading صدرتحریک انصاف برطانیہ کی ممبرشپ فیس لیے جانے پر تنقید

لتا کے خوبصورت گانے ہماری یادوں کا حصہ رہیں گے، شہباز شریف

datetime 6  فروری‬‮  2022

لتا کے خوبصورت گانے ہماری یادوں کا حصہ رہیں گے، شہباز شریف

نئی دہلی ( آن لائن )بھارت کی نامور گلوکارہ لتا منگیشکر 92برس کی عمر میں بھارت میں انتقال کر گئیں۔ ان کی موت کی خبر سن کر ان کے کروڑوں چاہنے والے سوگ میں ڈوب گئے ۔ وہ کورونا کے باعث ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل تھیں۔ بھارتی میڈیا نے کئی ماہ سے… Continue 23reading لتا کے خوبصورت گانے ہماری یادوں کا حصہ رہیں گے، شہباز شریف

مری روڈ پر ٹریفک حادثہ ، 4 افراد جاں بحق

datetime 6  فروری‬‮  2022

مری روڈ پر ٹریفک حادثہ ، 4 افراد جاں بحق

بھارہ کہو ( آن لائن ) بہارہ کہو سے مری جانے والی تیز رفتار کار پیٹرول پمپ کے بورڈ سے ٹکرا گئی حادثے میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق بارہ کہو سے مری جانے والی تیز رفتار کار پٹرول پمپ کے بورڈ سے ٹکرا گئی، اور حادثے میں 4 افراد… Continue 23reading مری روڈ پر ٹریفک حادثہ ، 4 افراد جاں بحق

ایلی ویٹڈ ایکسپریس کی تعمیراگلے ماہ سے شروع ہونے کا امکان

datetime 6  فروری‬‮  2022

ایلی ویٹڈ ایکسپریس کی تعمیراگلے ماہ سے شروع ہونے کا امکان

لاہور( این این آئی)لاہور میں گلبرگ کو موٹروے سے ملانے والے ایلی ویٹڈ ایکسپریس کی تعمیر اگلے ماہ سے شروع ہونے کا امکان ہے، 61 ارب روپے کے اس منصوبے سے ایک گھنٹے کا سفر تقریباً 15 منٹ میں طے ہوگا۔ایلی ویٹڈ ایکسپریس وے گلبرگ کو موٹروے سے ملائے گی جہاں کینال روڈ، جیل روڈ،… Continue 23reading ایلی ویٹڈ ایکسپریس کی تعمیراگلے ماہ سے شروع ہونے کا امکان

امتحانات اور پیپر پیٹرن کا طریقہ کار تبدیلی کرنیکا فیصلہ

datetime 6  فروری‬‮  2022

امتحانات اور پیپر پیٹرن کا طریقہ کار تبدیلی کرنیکا فیصلہ

مکوآنہ (این این آئی )پنجاب ایگزمی نیشن کمیشن کا پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے امتحانات اور پیپر پیٹرن کا طریقہ کار تبدیلی کرنیکا فیصلہ، پیک نے امتحانی نظام میں تبدیلیوں پر کام شروع کردیا،پائیلٹ پروجیکٹ میں کامیابی کے بعد موجودہ امتحانی نظام تبدیل کردیا جائے گا۔ پیک کے تحت پرائمری اور مڈل کے امتحانی… Continue 23reading امتحانات اور پیپر پیٹرن کا طریقہ کار تبدیلی کرنیکا فیصلہ

تعلیمی اداروں میں حفظ قرآن کرانے کا فیصلہ

datetime 6  فروری‬‮  2022

تعلیمی اداروں میں حفظ قرآن کرانے کا فیصلہ

مکوآنہ (این این آئی )پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا پارٹنر تعلیمی اداروں میں حفظ قرآن کرانے کا فیصلہ، پیف سے منسلک سکولوں میں حفظ قرآن کی خصوصی کلاسز کا اجراء ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پہلی بار پیف کے سکولوں میں حفظ قرآن کرایا جائے گا، فیصل آباد سمیت پنجاب کے 7 ہزار سے زائد سکولوں سے تفصیلات… Continue 23reading تعلیمی اداروں میں حفظ قرآن کرانے کا فیصلہ

سرگودھا‘ اجتماعی زیادتی اور ویڈیو کی شکار 28 سالہ دوشیزہ کو انصاف نہ ملنے پر حقیقی بھائی نے موت کے گھاٹ اتار دیا

datetime 6  فروری‬‮  2022

سرگودھا‘ اجتماعی زیادتی اور ویڈیو کی شکار 28 سالہ دوشیزہ کو انصاف نہ ملنے پر حقیقی بھائی نے موت کے گھاٹ اتار دیا

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں اجتماعی زیادتی اور ویڈیو کی شکار 28 سالہ دوشیزہ کو انصاف نہ ملنے اور غیرت کے نام پر حقیقی بھائی نے فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہو گیا۔پولیس نے مقتولہ کی نعش پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی۔ زرائع کے مطابق… Continue 23reading سرگودھا‘ اجتماعی زیادتی اور ویڈیو کی شکار 28 سالہ دوشیزہ کو انصاف نہ ملنے پر حقیقی بھائی نے موت کے گھاٹ اتار دیا

Page 921 of 12132
1 912 913 914 915 916 917 918 919 920 921 922 923 924 925 926 927 928 929 930 12,132