لیگی رہنما نے فواد چوہدری کی گرفتاری کی مخالفت کردی
کراچی (این این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری کی مخالفت کردی۔سوشل میڈیا اکاونٹ پر مفتاح اسماعیل نے لکھا کہ عمران خان نے بغیر کسی الزام کے ہمیں کئی ماہ جیل میں رکھ کر غلط کیا کیونکہ ہم نے ان کی… Continue 23reading لیگی رہنما نے فواد چوہدری کی گرفتاری کی مخالفت کردی