25 مئی کو یوم تکریم شہدا پر عام تعطیل نہیں ہوگی، مریم اورنگزیب
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے 25 مئی کو یوم تکریم شہدا پر عام تعطیل کی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ 25 مئی کو یوم تکریم شہدا پر عام تعطیل نہیں ہوگی۔انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر 25 مئی کی تعطیل کا سوشل میڈیا… Continue 23reading 25 مئی کو یوم تکریم شہدا پر عام تعطیل نہیں ہوگی، مریم اورنگزیب