بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

پنجاب یونیورسٹی میں زیر تعلیم افغان طالبعلموں کی ویریفیکیشن کرنے کا فیصلہ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پاکستان کی جامعات میں زیرتعلیم اور مقیم افغانیوں کی ویریفیکیشن کا معاملہ، پنجاب یونیورسٹی پاکستانی شہریت رکھنے والے افغان طلبا کی ویریفیکیشن کرے گی۔ وائس چانسلر جامعہ پنجاب ڈاکٹر خالد محمود کا کہنا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی میں کثیر تعداد میں افغان طلبا زیرتعلیم ہیں، افغانستانی شہریت والے طلبا سفارتخانے کے زریعے داخلہ لیتے ہیں، پاکستانی شہریت رکھنے والے افغانیوں کی ویریفیکیشن کی جاتی ہے۔ ڈاکٹر خالد محمود کا مزید کہنا ہے کہ کچھ طلبا غلط شناختی کارڈ نمبر کا استعمال بھی کرتے ہیں، ایسے طلبا کو داخلہ نہیں دیا جاتا، بوقت ضرورت پاکستانی شناخت رکھنے والے افغان طلبا کی نادرا سے ویریفیکیشن کرائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…