ایم پی اے بلال یاسین پر فائرنگ ، حملہ آوروں کی تصاویر منظر عام پر آگئیں
لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی بلال یاسین پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث حملہ آوروں کی تصاویر منظر عام پر آگئیں۔ ایک حملہ آور نے سبز اور ایک نے کالی جیکٹ پہن رکھی تھی۔سیف سٹی اتھارٹی کا جائے حادثہ سے پچاس میٹر دور لگا کیمرہ بھی خراب نکلا۔ پولیس کے مطابق… Continue 23reading ایم پی اے بلال یاسین پر فائرنگ ، حملہ آوروں کی تصاویر منظر عام پر آگئیں