ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

تعلیم یافتہ نوجوانوں کا بیرون ملک اڑان بھرنے میں کئی گنا اضافہ

datetime 29  اکتوبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)تعلیم یافتہ نواجوانوں کا بیرون ملک اڑان بھرنے میں کئی گناہ اضافہ ہوگیا ہے، بہترین معیار زندگی کی خواہش کے لیے رواں سال اب تک 6 لاکھ سے زائد نوجوان بیرون ملک جاچکے ہیں،ان افراد میں 6 ہزار 351 انجینئیرز، 2 ہزار 580 ڈاکٹرز اور 1 ہزار 194 اساتذہ شامل ہیں، نوجوانوں ملک میں تعلیم، قابلیت اور مہارت کی قدر نہ ہونے کا شکوہ کر رہے ہیں۔

ٹریول ایجنٹس تصدیق کرتے ہوئے بیرون ملک نوجوانوں کی تعداد دگنی نہیں بلکہ چار گناہ ہونے کا بتا رہے ہیں،دوسری جانب ماہر سماجیات اس ماحول کو لمحہ فکریہ قرار دیتے ہوئے حکومت کو ترجیحی بنیادون پر اقدامات کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…