جمعہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2025 

بھارت کا ایشیا کپ کیلئے پاکستان آنے سے انکار شاہد خان آفریدی کا ردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

بھارت کا ایشیا کپ کیلئے پاکستان آنے سے انکار شاہد خان آفریدی کا ردعمل بھی سامنے آگیا

کراچی (آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد آفریدی نے ایشیا کپ 2023 کے لیے بھارتی ٹیم کو پاکستان نہ بھیجنے کے بیان پر کڑی تنقید کی ہے۔ شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ پیغام میں کہا کہ دونوں ٹیموں نے گزشتہ 12 ماہ میں… Continue 23reading بھارت کا ایشیا کپ کیلئے پاکستان آنے سے انکار شاہد خان آفریدی کا ردعمل بھی سامنے آگیا

اس بار حکومت چھوڑنے کے لئے ساڑھے 3 سال انتظار نہیں کریں گے‘ ایم کیو ایم نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

اس بار حکومت چھوڑنے کے لئے ساڑھے 3 سال انتظار نہیں کریں گے‘ ایم کیو ایم نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی (این این آئی)ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ 5 ماہ ہو گئے تھوڑا انتظار کریں گے پھر فیصلہ کیا تو حکومت چھوڑدیں گے ہم اس بار حکومت چھوڑنے کے لئے ساڑھے3سال انتظارنہیں کریں گے ہم نے جمہوریت کو قائم رکھنے کا ٹھیکہ تو نہیں لیا ہوا۔ خصوصی گفتگو… Continue 23reading اس بار حکومت چھوڑنے کے لئے ساڑھے 3 سال انتظار نہیں کریں گے‘ ایم کیو ایم نے بڑا اعلان کر دیا

دوران سروس وفات پانے والے پولیس ملازمین کی فیملیاں رل گئیں

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

دوران سروس وفات پانے والے پولیس ملازمین کی فیملیاں رل گئیں

مکوآنہ (این این آئی )پولیس افسران کے ملازمین اور انکی فیملیوں کی ویلفئیرکے دعوے صرف دعوئوں کی حدتک۔دوران سروس وفات پانے والے سینکڑوں افسران وملازمین کی فیملیوں کوبروقت مالی امدادتنخواہ اور دیگر مراعات ضلعی دفاتر کی سستی کی وجہ بروقت فراہم نہ کئے جاسکے۔ آئی جی پنجاب نے تمام ضلعی افسران کو دوران سروس وفات… Continue 23reading دوران سروس وفات پانے والے پولیس ملازمین کی فیملیاں رل گئیں

نادرا کا ایک ماہ میں جنس کی تبدیلی کا رول 13 ون ختم کرنے کا فیصلہ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

نادرا کا ایک ماہ میں جنس کی تبدیلی کا رول 13 ون ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے وکیل بتایا ہے کہ نادرا ایک ماہ تک جنس کی تبدیلی کا رول 13 ون ختم کر رہا ہے، جس پر چیئرمین نادرا دستخط کرچکے ہیں۔انہوں نے یہ بات وفاقی شرعی عدالت میں ٹرانسجینڈر ایکٹ 2018 کیس کی سماعت کے دوران بتائی۔نادرا کے… Continue 23reading نادرا کا ایک ماہ میں جنس کی تبدیلی کا رول 13 ون ختم کرنے کا فیصلہ

عمران خان موجودہ چیف الیکشن کمشنر کی نگرانی میں الیکشن لڑنے پررضامند

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان موجودہ چیف الیکشن کمشنر کی نگرانی میں الیکشن لڑنے پررضامند

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے موجودہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی نگرانی میں الیکشن لڑنے پر آمادگی ظاہر کر دی۔ ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ اس کے سوا کوئی چوائس نہیں ہے۔سابق وزیراعظم نے بیک ڈور رابطوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی… Continue 23reading عمران خان موجودہ چیف الیکشن کمشنر کی نگرانی میں الیکشن لڑنے پررضامند

پی ٹی آئی نے این اے 237 ملیر میں حکیم بلوچ کی کامیابی کو چیلنج کردیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

پی ٹی آئی نے این اے 237 ملیر میں حکیم بلوچ کی کامیابی کو چیلنج کردیا

کراچی(این این آئی)تحریک انصاف نے این اے 237 کے ضمنی الیکشن میں پی پی امیدوار حکیم بلوچ کی کامیابی کو چیلنج کردیا۔پی ٹی آئی رہنما علی زیدی نے حکیم بلوچ کی کامیابی کو چیلنج کیا اور ڈاکٹر شہاب امام ایڈووکیٹ کے توسط سے درخواست دائر کی جس میں الیکشن کمیشن، سندھ حکومت اور حکیم بلوچ… Continue 23reading پی ٹی آئی نے این اے 237 ملیر میں حکیم بلوچ کی کامیابی کو چیلنج کردیا

الیکشن کمیشن کا پنجاب حکومت کو 7 روز میں بلدیاتی قانون بنانے کا حکم

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

الیکشن کمیشن کا پنجاب حکومت کو 7 روز میں بلدیاتی قانون بنانے کا حکم

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کو 7 روز میں بلدیاتی قانون بنانے کا حکم دیدیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات پر سماعت کی جس دوران اسپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن نے بینچ کو بریفنگ دی جبکہ چیف سیکرٹری پنجاب بھی کمیشن میں… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا پنجاب حکومت کو 7 روز میں بلدیاتی قانون بنانے کا حکم

قوم کو اداروں،ریاست کیخلاف اکسانے والے کو نکیل نہ ڈالی گئی تو قوم کو خود فیصلہ کرنا پڑیگا‘ جاوید لطیف

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

قوم کو اداروں،ریاست کیخلاف اکسانے والے کو نکیل نہ ڈالی گئی تو قوم کو خود فیصلہ کرنا پڑیگا‘ جاوید لطیف

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ عمران خان جب اقتدار سے ہٹا تو کہا کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام غیر محفوظ ہاتھوں میں چلا گیا اور ضمنی انتخابات سے دو روز قبل وہی بیانیہ پاکستان مخالف قوتوں کا بھی ہو تو… Continue 23reading قوم کو اداروں،ریاست کیخلاف اکسانے والے کو نکیل نہ ڈالی گئی تو قوم کو خود فیصلہ کرنا پڑیگا‘ جاوید لطیف

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا صوبے بھر میں کھلے دودھ کی فروخت پر پابندی لگانے کا فیصلہ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا صوبے بھر میں کھلے دودھ کی فروخت پر پابندی لگانے کا فیصلہ

لاہور ( این این آئی) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبے بھر میں کھلے دودھ کی فروخت پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا، جس کا مقصد ملاوٹ سے پاک صحت مند دودھ شہریوں کو فراہم کرنا ہے،اس سلسلے میں پنجاب فوڈ اتھارٹی اور گوالوں کے مابین مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض… Continue 23reading پنجاب فوڈ اتھارٹی کا صوبے بھر میں کھلے دودھ کی فروخت پر پابندی لگانے کا فیصلہ

1 930 931 932 933 934 935 936 937 938 939 940 12,202