احتساب عدالت نے آغا سراج درانی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
کراچی (این این آئی)حتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ریفرنس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ کراچی کی احتساب عدالت کے روبرو آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ریفرنس میں اسپیکر سندھ اسمبلی و دیگر کیخلاف ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ نیب حکام نے اسپیکر… Continue 23reading احتساب عدالت نے آغا سراج درانی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا