جمعہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2025 

سپر یم کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کے ملزم شاہ رخ جتوئی کو بری کردیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

سپر یم کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کے ملزم شاہ رخ جتوئی کو بری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی سمیت دیگر ملزمان کو بری کردیا۔منگل کو جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ملزم کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا کہ فریقین کا پہلے ہی راضی… Continue 23reading سپر یم کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کے ملزم شاہ رخ جتوئی کو بری کردیا

مریدکے،محنت کش کی اہلیہ کے ہاںبیک وقت چار بچوں کی پیدائش

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

مریدکے،محنت کش کی اہلیہ کے ہاںبیک وقت چار بچوں کی پیدائش

مریدکے(این این آئی)مریدکے کی سرحدی آبادی نارنگ منڈی کے گائوں غوریاں مغلاں میں محنت کش مرزا علی حسن کی اہلیہ کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش ہوئی ہے ۔بتایا جاتا ہے مرزا علی حسن نے تیرہ سال قبل شادی کی مگر کوئی اولاد نہ ہوئی اور تیرہ سال بعد اللہ پاک نے اسے… Continue 23reading مریدکے،محنت کش کی اہلیہ کے ہاںبیک وقت چار بچوں کی پیدائش

این اے 118ننکانہ صاحب 2 ، ضمنی انتخابات ، سابق وزیراعظم عمران خان نے جیت حاصل کرلی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2022

این اے 118ننکانہ صاحب 2 ، ضمنی انتخابات ، سابق وزیراعظم عمران خان نے جیت حاصل کرلی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )این اے 118 ننکانہ صاحب 2 پر سابق وزیراعظم عمران خان نے جیت حاصل کرلی۔ ننکانہ صاحب کے 273 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجے کے مطابق عمران خان 75681 ووٹ لے کر پہلے نمبر رہے۔جیو نیو زکے مطابق مدمقابل پاکستان مسلم لیگ ن کی… Continue 23reading این اے 118ننکانہ صاحب 2 ، ضمنی انتخابات ، سابق وزیراعظم عمران خان نے جیت حاصل کرلی

ثاقب اظہر نے اسلام آباد میں ای کامرس اور فری لانسنگ انڈسٹری کے 5 ہزار بندے جمع کرلئے،صدر مملکت کا خطاب، ای کامرس سے اکانومی کا تحفظ ممکن قرار

datetime 16  اکتوبر‬‮  2022

ثاقب اظہر نے اسلام آباد میں ای کامرس اور فری لانسنگ انڈسٹری کے 5 ہزار بندے جمع کرلئے،صدر مملکت کا خطاب، ای کامرس سے اکانومی کا تحفظ ممکن قرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )اینبلرز نے پاکستان ڈیجیٹل ای کامرس سمٹ کا انعقاد کیا جس میں ای کامرس/فری لانسنگ/آئی ٹی کے تمام صنعت کار رہنما اور ماہرین جناح کنونشن سینٹر میں ایک چھت کے نیچے جمع ہوئے۔ یہ ایجنسیوں اور اسٹارٹ اپس کے لیے بڑے پیمانے پر نیٹ ورکنگ اور فنڈز اکٹھا کرنے اور پانچ ہزار… Continue 23reading ثاقب اظہر نے اسلام آباد میں ای کامرس اور فری لانسنگ انڈسٹری کے 5 ہزار بندے جمع کرلئے،صدر مملکت کا خطاب، ای کامرس سے اکانومی کا تحفظ ممکن قرار

صدر مملکت کو سائفر سے متعلق شواہد کا علم نہیں: فواد چوہدری

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

صدر مملکت کو سائفر سے متعلق شواہد کا علم نہیں: فواد چوہدری

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صدر مملکت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں نہیں تھے اس لیے انہیں سائفر کے شواہد کا علم نہیں۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ صدر نے ویسی ہی بات کی جیسی ان کو کرنی چاہیے تھی، صدر مملکت… Continue 23reading صدر مملکت کو سائفر سے متعلق شواہد کا علم نہیں: فواد چوہدری

16اور 23 اکتوبر کو ضمنی اور بلدیاتی انتخابات ہیں، ہوسکتا ہے لانگ مارچ اکتوبر کے آخری ہفتے تک چلا جائے، علی محمد خان

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

16اور 23 اکتوبر کو ضمنی اور بلدیاتی انتخابات ہیں، ہوسکتا ہے لانگ مارچ اکتوبر کے آخری ہفتے تک چلا جائے، علی محمد خان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے لانگ مارچ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ 16اور 23 اکتوبر کو ضمنی اور بلدیاتی انتخابات ہیں، ہوسکتا ہے لانگ مارچ اکتوبر کے آخری ہفتے تک چلا جائے۔ ایک انٹرویومیں علی محمد خان… Continue 23reading 16اور 23 اکتوبر کو ضمنی اور بلدیاتی انتخابات ہیں، ہوسکتا ہے لانگ مارچ اکتوبر کے آخری ہفتے تک چلا جائے، علی محمد خان

جنوبی وزیرستان میں تاجر رہنما اغوا کے بعد قتل

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

جنوبی وزیرستان میں تاجر رہنما اغوا کے بعد قتل

جنوبی وزیرستان (این این آئی)جنوبی وزیرستان کے رستم بازار سے تاجر رہنما کواغوا کے بعد قتل کرکے لاش سڑک کنارے پھینک دی گئی۔میڈیا رپور ٹ کے مطابق جنوبی وزیرستان کے رستم بازار سے تاجر رہنما کواغوا کے بعد قتل کرکے لاش سڑک کنارے پھینک دی گئی۔مقامی عمائدین نے خدشہ ظاہر کیا کہ قتل کی وجہ… Continue 23reading جنوبی وزیرستان میں تاجر رہنما اغوا کے بعد قتل

کامران ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی آئین کے مطابق کی گئی ہے، آغا سراج درانی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022

کامران ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی آئین کے مطابق کی گئی ہے، آغا سراج درانی

کراچی(این این آئی)اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ کامران ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی آئین کے مطابق کی گئی ہے۔آغا سراج درانی نے کراچی کی احتساب عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نئے گورنر کی تعیناتی وفاقی حکومت کا اختیار ہے، لوگوں کا کام ہے… Continue 23reading کامران ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی آئین کے مطابق کی گئی ہے، آغا سراج درانی

داخلہ رانا ثنااللہ کا اسلام آباد کے نجی مال میں لگنے والی آگ کا نوٹس، رپورٹ طلب

datetime 10  اکتوبر‬‮  2022

داخلہ رانا ثنااللہ کا اسلام آباد کے نجی مال میں لگنے والی آگ کا نوٹس، رپورٹ طلب

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے اسلام آباد کے نجی مال میں لگنے والی آگ کا نوٹس لیتے ہوئے ہدایت کی کہ مال میں آگ لگنے کی وجوہات کا جائزہ لیکر ذمہ داران کا تعین کیا جائے اور آگ لگنے کی مفصل رپورٹ وزارت داخلہ کوجمع کرائی جائے۔

1 931 932 933 934 935 936 937 938 939 940 941 12,202