جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن میں چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی سماعت 9 نومبر تک ملتوی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کیس کی سماعت 9 نومبر تک ملتوی کر دی۔چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے سماعت کی۔

ممبر کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سے سوال کیا کہ آپ کی پاور آف اٹارنی کہاں ہے؟وکیل بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جوابدہ جیل میں ہیں، جمعرات کے علاوہ ملاقات نہیں کرنے دیتے، اگلی سماعت پر جواب فائل کر دوں گا۔انہوں نے کہا کہ اس طرح کے کیس کا الیکشن کمیشن پہلے بھی فیصلہ کر چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…