حکومت طاقت کے ذریعے اسمبلی میں قانون سازی کر کے اپوزیشن سے معاملات طے کرنے کی خواہش کا اظہار کرتی ہے، قمر زمان کائرہ
کرمانوالہ (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صدر پیپلز پارٹی پنجاب قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومت طاقت کے ذریعے اسمبلی میں قانون سازی کرتی ہے اور پھر اپوزیشن جماعتوں سے مل بیٹھ کر معاملات طے کرنے کی خواہش کا اظہار کرتی ہے ان خیالات کا اظہار میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading حکومت طاقت کے ذریعے اسمبلی میں قانون سازی کر کے اپوزیشن سے معاملات طے کرنے کی خواہش کا اظہار کرتی ہے، قمر زمان کائرہ