بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

شہباز شریف کامعروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے کی وفات پر تعزیت کا اظہار

datetime 29  اکتوبر‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی) سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا طارق جمیل اور ان کے اہل خانہ سے جواں سال فرزند عاصم جمیل کی وفات پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔

اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ اس حادثے پر ہم سب آپ کے غم میں شریک ہیں،یقینا یہ ایک ناقابل برداشت غم ہے۔ہماری دعائیں اور ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں بلند مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل دے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…