پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

صدر مملکت کامولانا طارق جمیل کے بیٹے کے انتقال پر اظہار تعزیت

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مولانا طارق جمیل کے بیٹے کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ صدر مملکت نے پیر کو اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی ناگہانی موت کی خبر سن کر انتہائی دکھ ہوا،جوان بیٹے کے انتقال کی خبر سننا واقعی ایک دردناک لمحہ ہے۔ ا نہوں نے کہا کہ میری ہمدردیاں عاصم جمیل کے سوگواران اور مولانا طارق جمیل کے ساتھ ہیں۔انہوںنے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں میں ان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالی مولانا طارق جمیل اور انکے خاندان کو اس مشکل گھڑی میں صبر جمیل عطا فرمائے اور انہیں بیٹے سے جدائی کا صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…