اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

تھانہ بنی گالا پولیس نے قبضہ مافیا کے تین ملزمان گرفتار کرلئے

datetime 16  جنوری‬‮  2022

تھانہ بنی گالا پولیس نے قبضہ مافیا کے تین ملزمان گرفتار کرلئے

اسلام آباد(این این آئی)آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کی ہدایت پر قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے تھانہ بنی گالا پولیس نے قبضہ مافیا کے تین ملزمان گرفتار کرلئے۔ترجمان کے مطابق بنی گالا پولیس کو شہری کی طرف سے کال موصول ہوئی کہ ملزمان اس کی اراضی پر قبضے کی کوشش… Continue 23reading تھانہ بنی گالا پولیس نے قبضہ مافیا کے تین ملزمان گرفتار کرلئے

سرکاری ٹی وی پر بھارت ، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کی کوریج عابد شیر علی کا شدید ردعمل

datetime 12  جنوری‬‮  2022

سرکاری ٹی وی پر بھارت ، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کی کوریج عابد شیر علی کا شدید ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما عابد شیر علی نے سرکاری ٹی وی چینل پر بھارت اور جنوبی افریقہ کا ٹیسٹ میچ دکھائے جانے کو کشمیری شہدا کے خون سے دھوکہ قرار دے دیا۔ٹوئٹر پربھارت جنوبی افریقہ کے میچ کی ایک تصویر شیئر کی جو پی ٹی وی اسپورٹس پر نشر… Continue 23reading سرکاری ٹی وی پر بھارت ، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کی کوریج عابد شیر علی کا شدید ردعمل

احسن اقبال کے خلاف نارووال سپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی کے یکم فروری تک ملتوی

datetime 12  جنوری‬‮  2022

احسن اقبال کے خلاف نارووال سپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی کے یکم فروری تک ملتوی

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کے خلاف نارووال سپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی کے یکم فروری تک ملتوی کر دی گئی ۔ بدھ کو ریفرنس کی سماعت بجلی کی بندش کے باعث بغیر کاروائی یکم فروری تک ملتوی کی گئی ۔… Continue 23reading احسن اقبال کے خلاف نارووال سپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی کے یکم فروری تک ملتوی

لاہور میں مثبت کرونا کیسز کی شرح 7.2 فیصد ،کراچی میں مثبت کیسز کی شرح 20.22 فیصد تک پہنچ گئی

datetime 12  جنوری‬‮  2022

لاہور میں مثبت کرونا کیسز کی شرح 7.2 فیصد ،کراچی میں مثبت کیسز کی شرح 20.22 فیصد تک پہنچ گئی

لاہور/کراچی( این این آئی)گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران لاہور میں مثبت کرونا کیسز کی شرح 7.2 فیصد اور کراچی میں مثبت کیسز کی شرح 20.22 فیصد تک پہنچ گئی ۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران لاہور سے 353 کرونا کیسز رپورٹ ہوئے۔راولپنڈی میں کرونا کیسزکی مثبت شرح 4.1 ریکارڈ کی گئی اور… Continue 23reading لاہور میں مثبت کرونا کیسز کی شرح 7.2 فیصد ،کراچی میں مثبت کیسز کی شرح 20.22 فیصد تک پہنچ گئی

ملتان روڈ پر ہوٹل میں سلنڈر دھماکے سے 6افراد زخمی

datetime 12  جنوری‬‮  2022

ملتان روڈ پر ہوٹل میں سلنڈر دھماکے سے 6افراد زخمی

لاہور( این این آئی)چوہنگ کے علاقہ ملتان روڈ پر ہوٹل میں سلنڈر دھماکے سے 6افراد زخمی ہو گئے ،اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو طبی امداد کے لئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ چوہنگ کے علاقہ ملتان روڈ پر… Continue 23reading ملتان روڈ پر ہوٹل میں سلنڈر دھماکے سے 6افراد زخمی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان اور وفاقی وزیردفاع پرویزخٹک آمنے سامنے آگئے

datetime 12  جنوری‬‮  2022

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان اور وفاقی وزیردفاع پرویزخٹک آمنے سامنے آگئے

نوشہرہ (آن لائن)نوشہرہ کے سب سے بڑے ہسپتال قاضی حسین احمد میڈئکل کمپلکس نوشہرہ میں پاور گیم کی رسہ کشی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان اور وفاقی وزیردفاع پرویزخٹک آمنے سامنے آگئے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے حمایت یافتہ چیرمین بورڈاف گورنرز ڈاکٹر نورالایمان نے پہلے مرحلے میں تحریک انصاف کے منحرف ممبر صوبائی اسمبلی لیاقت خٹک کے 71… Continue 23reading وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان اور وفاقی وزیردفاع پرویزخٹک آمنے سامنے آگئے

اسلام آباد کے فلیٹ میں بلیک میل کرنے کے کیس میں نیا موڑ لڑکے اور لڑکی نے عثمان مرزا کو پہچاننے سے ہی انکار کر دیا

datetime 11  جنوری‬‮  2022

اسلام آباد کے فلیٹ میں بلیک میل کرنے کے کیس میں نیا موڑ لڑکے اور لڑکی نے عثمان مرزا کو پہچاننے سے ہی انکار کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں لڑکے اور لڑکی کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنانے کے کیس میں اہم موڑ آگیا، متاثرہ لڑکی سدرہ اپنے بیان سے منحرف ہوگئی اور کہا ہے کہ سارا معاملہ پولیس نے بنایا،کسی بھی ملزم کو نہیں جانتی،بیان حلفی عدالت میں جمع کرادیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ… Continue 23reading اسلام آباد کے فلیٹ میں بلیک میل کرنے کے کیس میں نیا موڑ لڑکے اور لڑکی نے عثمان مرزا کو پہچاننے سے ہی انکار کر دیا

بیوی نے آشنا کی مدد سے اغوا کا ڈرامہ رچاکر شوہر کو قتل کرادیا

datetime 11  جنوری‬‮  2022

بیوی نے آشنا کی مدد سے اغوا کا ڈرامہ رچاکر شوہر کو قتل کرادیا

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے ملیر میں ایک خاتون نے اپنے شوہر کے اغوا کا ڈرامہ رچا کر قتل کرادیا۔اینٹی وائلنٹ کرائم سیل کے عملے نے تحقیقات کے دوران مقتول کی ہڈیاں برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔اے وی ایل سی کے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس محمد معرو ف عثمان کے مطابق گل محمد نامی شخص… Continue 23reading بیوی نے آشنا کی مدد سے اغوا کا ڈرامہ رچاکر شوہر کو قتل کرادیا

کراچی میں کورونا کیسز کی شرح18 فیصد ہوگئی ،گزشتہ24گھنٹوں میں مزید 805 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

datetime 11  جنوری‬‮  2022

کراچی میں کورونا کیسز کی شرح18 فیصد ہوگئی ،گزشتہ24گھنٹوں میں مزید 805 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

کراچی(این این آئی)کراچی میں کورونا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ جاری ہے اور گزشتہ 24گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 15 فیصد سے بڑھ کر 18 فیصد تک جاپہنچی ہے۔شہر قائد میں گزشتہ روز 4 ہزار 469 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 805 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔این سی او… Continue 23reading کراچی میں کورونا کیسز کی شرح18 فیصد ہوگئی ،گزشتہ24گھنٹوں میں مزید 805 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

Page 928 of 12132
1 919 920 921 922 923 924 925 926 927 928 929 930 931 932 933 934 935 936 937 12,132