اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

کراچی، ضلع جنوبی کی3 سب ڈویژنز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈائون لگادیاگیا

datetime 24  جنوری‬‮  2022

کراچی، ضلع جنوبی کی3 سب ڈویژنز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈائون لگادیاگیا

کراچی(این این آئی) اومیکرون کے کیسز میں اضافہ کے پیش نظر ضلع وسطی کے بعد ضلع جنوبی کے مختلف علاقوں میں بھی اسمارٹ لاک ڈائون لگادیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں اومیکرون کے بڑھتے ہوئے کیسز نے خطرے کی گھنٹی بجادی، ضلع وسطی کے بعدضلع جنوبی میں بھی اومیکرون کے کیسز میں اضافہ ہونے پرڈپٹی… Continue 23reading کراچی، ضلع جنوبی کی3 سب ڈویژنز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈائون لگادیاگیا

” ابھی تو پارٹی شروع نہیں ہوئی اور نیازی کی چیخیں نکل رہی ہیں اور پھر کسی چلتی گاڑی کے نیچے آ کر مر جائے گا ” ، عابد شیر علی

datetime 24  جنوری‬‮  2022

” ابھی تو پارٹی شروع نہیں ہوئی اور نیازی کی چیخیں نکل رہی ہیں اور پھر کسی چلتی گاڑی کے نیچے آ کر مر جائے گا ” ، عابد شیر علی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق صوبائی وزیر عابد شیر علی کہا ہے کہ حکومت نیازی کی چیخیں نکل رہی ہیں کہتا ہے کہ حکومت سے نکل کر زیادہ خطرناک ہو جائوں گا ۔ تفصیلات کے مطابق لیگی رہنما عابد شیر علی نے ٹویٹر پیغام میں کہا… Continue 23reading ” ابھی تو پارٹی شروع نہیں ہوئی اور نیازی کی چیخیں نکل رہی ہیں اور پھر کسی چلتی گاڑی کے نیچے آ کر مر جائے گا ” ، عابد شیر علی

جہانگیر ترین اور ان کی اہلیہ کورونا کاشکار ہو گئے

datetime 24  جنوری‬‮  2022

جہانگیر ترین اور ان کی اہلیہ کورونا کاشکار ہو گئے

لاہور(این این آئی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین اور ان کی اہلیہ کورونا کاشکارہوگئے ۔ اس حوالے سے تصدیق کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ ہم دونوں میاں بیوی نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے، دوستوں اور عوام سے دعائو ں کی درخواست ہے۔

پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 42 ویں نمبر پر آگیا ،شرح 13 فیصد کے قریب آگئی

datetime 24  جنوری‬‮  2022

پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 42 ویں نمبر پر آگیا ،شرح 13 فیصد کے قریب آگئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 42 ویں نمبر پر آگیا ،شرح 13 فیصد کے قریب آگئی ہے، چوبیس گھنٹوں میں مزید 8افراد چل بسے ،سات ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ،مزید 833 مریض شفایاب ہو گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے… Continue 23reading پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 42 ویں نمبر پر آگیا ،شرح 13 فیصد کے قریب آگئی

ناظرہ قرآن کا پیپر لازمی مضامین کی فہرست میں شامل

datetime 24  جنوری‬‮  2022

ناظرہ قرآن کا پیپر لازمی مضامین کی فہرست میں شامل

لاہور(این این آئی) تعلیمی بورڈز کے امتحان میں ناظرہ قرآن کا پیپر لازمی مضامین کی فہرست میں شامل کرلیاگیا ۔ نہم ، دہم ،گیارہویں اور بارہویں کے طلبا سے ناظرہ کا الگ سے پیپر لیا جائے گا۔ ناظرہ قرآن کا پیپر لازمی مضامین کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے ۔بورڈز کے تحت سیشن 2022… Continue 23reading ناظرہ قرآن کا پیپر لازمی مضامین کی فہرست میں شامل

سندھ ہائی کورٹ کا کے ڈی اے کو آفیسر اسپورٹس کمپلیکس فوری ختم کرنے اور کمپلیکس عوام الناس کے لیے کھولنے کا حکم

datetime 24  جنوری‬‮  2022

سندھ ہائی کورٹ کا کے ڈی اے کو آفیسر اسپورٹس کمپلیکس فوری ختم کرنے اور کمپلیکس عوام الناس کے لیے کھولنے کا حکم

کراچی(این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے کے ڈی اے کو آفیسر اسپورٹس کمپلیکس فوری ختم کرنے اور کمپلیکس عوام الناس کے لیے کھولنے کا حکم دے دیاہے۔پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں کھیل کے میدان پر کے ڈی اے آفیسراسپورٹس کمپلیکس بنانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ۔ عدالت نے استفسار کیاکہ کھیل کے میدان… Continue 23reading سندھ ہائی کورٹ کا کے ڈی اے کو آفیسر اسپورٹس کمپلیکس فوری ختم کرنے اور کمپلیکس عوام الناس کے لیے کھولنے کا حکم

چین کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی نے شہباز شریف کو خط لکھ دیا

datetime 21  جنوری‬‮  2022

چین کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی نے شہباز شریف کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (آن لائن) چین کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی (سی پی سی) نے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو اظہار ہمدردی اور نیک تمناؤں کے پرتپاک جذبات پر مبنی خط ارسال کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سی پی سی کی سینٹرل کمیٹی کے بیورو آف ساؤتھ اینڈ… Continue 23reading چین کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی نے شہباز شریف کو خط لکھ دیا

سانحہ مری پر دائر تین درخواستوں پر اگلی پیشی پر مری میں موجود سْنو بائیکس کا ریکارڑ طلب

datetime 19  جنوری‬‮  2022

سانحہ مری پر دائر تین درخواستوں پر اگلی پیشی پر مری میں موجود سْنو بائیکس کا ریکارڑ طلب

راولپنڈی(این این آئی)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سانحہ مری پر دائر تین درخواستوں پر اگلی پیشی پر مری میں موجود سْنو بائیکس کا ریکارڑ طلب کرتے ہوئے کہاہے کہ انتظامیہ ہوٹل ایسوسی ایشن کے ساتھ بیٹھ کر معاملات طے کرے، مری میں لوگوں کو جہاں جگہ ملتی ہے عمارتیں کھڑی کردیتے ہیں۔ بدھ کو… Continue 23reading سانحہ مری پر دائر تین درخواستوں پر اگلی پیشی پر مری میں موجود سْنو بائیکس کا ریکارڑ طلب

فیصل آباد‘ لیڈی ڈاکٹر سے مبینہ دست درازی پرنوجوان گرفتار

datetime 19  جنوری‬‮  2022

فیصل آباد‘ لیڈی ڈاکٹر سے مبینہ دست درازی پرنوجوان گرفتار

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد الائیڈ اسپتال میں دانت کا علاج کیلئے آنے والے نوجوان نے لیڈی ڈاکٹر سے مبینہ دست درازی کی، سیکیورٹی گارڈ نے پکڑ کر درگت بنائی اور پولیس کے حوالے کر دیا۔فیصل آباد کے الائیڈ اسپتال کے ڈینٹل وارڈ میں علاج کیلئے آنیوالا نوجوان تاخیر ہونے پر لیڈی ڈاکٹر سے… Continue 23reading فیصل آباد‘ لیڈی ڈاکٹر سے مبینہ دست درازی پرنوجوان گرفتار

Page 925 of 12132
1 916 917 918 919 920 921 922 923 924 925 926 927 928 929 930 931 932 933 934 12,132