جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

امریکا میں رہائش پذیر پاکستانی شہری نے کراچی میں آن لائن مقدمہ درج کرا دیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)امریکا میں رہائش پذیر پاکستانی شہری نے کراچی میں آن لائن مقدمہ درج کرا دیا۔مقدمے کے متن کے مطابق گلشن جمال میں گھر کے باہر سے گاڑی 20 اکتوبر کو غائب ہوئی، رضوان نامی شہری نے گاڑی چوری کرائی اور 65 ہزار میں فروخت کی۔مقدمے میں کہا گیا کہ ملزم نے7 ہزار روپے کے جعلی دستاویزات بھی تیار کرائے۔

پولیس کے مطابق 31 اکتوبر کو آن لائن ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست کی گئی تھی، مقدمہ 3 نومبر کو مکمل تحقیقات کے بعد شارع فیصل تھانے میں درج کیا گیا۔پولیس کے مطابق گاڑی چوری کی واردات 20 اکتوبر کو پیش آئی تھی، ملزم کی تلاش شروع کر دی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…