جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

گرج چمک کے ساتھ بارش ، پہاڑوں پر برفباری شروع

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

مظفرآباد(این این آئی)آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش،پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا۔دار الحکومت و گردونواح میں بارش سے موسم خوش گوار ہو گیا جبکہ بالائی علاقوں میں موسم مزید سرد ہو گیا۔مظفر آباد کے بلند پہاڑی سلسلے کوہ مکڑہ، پیر ہسی مار، وادی لیپا اور نیلم کے پہاڑوں پر برفباری جاری ہے، برفباری کی وجہ سے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت مزید گر گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…