جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت میں7 روپے کمی کردی گئی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

مکوآنہ (این این آئی)یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمتوں میں کمی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کی فی کلو قیمت میں7 روپے اور کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت میں 7 روپے کمی کر دی گئی ہے۔

نئی قیمتوں میں کمی کا اطلاق فوری نافذ العمل ہوگا۔ بتایا گیا ہے کہ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کا سب سے زیادہ فائدہ کراچی زون کے صارفین کو ہوگا، جہاں پر گھی اور کوکنگ آئل کی نئی قیمت کم مقرر کی گئی ہے۔ اس سے قبل 05 اکتوبر کو ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز پربرانڈڈ گھی کی فی کلو قیمت میں 60 روپے کمی کی گئی۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ بی آئی ایس پی صارفین کیلئے گھی کی فی کلو قیمت کم کرکے 325 روپے کردی گئی۔عام صارفین کیلئے گھی کی فی کلو قیمت 455 روپے سے کم ہوکر 395 روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…