بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

اب تک 51 ہزار سے زیادہ غیرقانونی غیر ملکیوں کا ریکارڈ مرتب کیا گیا ہے،اعدادو شماری جاری

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا میں مقیم غیرقانونی غیر ملکیوں کے سرکاری اعداد و شمار جاری کردیے گئے جس کے مطابق اب تک 51 ہزار سے زیادہ غیرقانونی غیر ملکیوں کا ریکارڈ مرتب کیا گیا ہے، غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں میں 25 ہزار سے زیادہ بچے بھی شامل ہیں۔سرکاری دستاویز میں بتایا گیا کہ پشاور میں سب سے زیادہ غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کی تعداد 22 ہزار 752 تک ہے۔

دستاویز کے مطابق نوشہرہ 7ہزار، ڈی آئی خان 11 ہزار، مردان 1900، چارسدہ ہزار سے زائد، ملاکنڈ 207، چترال لوئر 91، سوات 7 اور لکی مروت میں 30 غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کا ڈیٹا اکٹھاکیا گیا۔اس کے علاوہ ٹانک 171، ہنگو 961، مانسہرہ 2700، ایبٹ آباد 145، ہری پور ڈھائی ہزار سے زائد، کوہاٹ ڈیڑھ ہزار، ہنگو 961، بنوں 363 اور کرک میں 146 سے زیادہ غیرقانونی غیرملکیوں موجود ہیں۔دستاویز کے مطابق خیبر میں 5 ہزار، کرم 95 اور باجوڑ میں 27 غیرقانونی غیر ملکیوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…