اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی کے 4 کارکنان رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار کرلئے گئے ، گرفتار ہونے والے کارکنان کو پنجاب پولیس نامعلوم مقام کی جانب لے گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے 4 کارکنان رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ،تبسم عباسی، خواجہ محمد قاسم،عاصم فدا اور سیف اللہ شامل پر 9 مئی کے پرتشدد مظاہروں میں ملوث ہونے کا الزام ہے ، گرفتار ہونے والے کارکنان کو پنجاب پولیس نامعلوم مقام کی جانب لے گئی، کارکنان کے خلاف تھانہ نیو ٹاون اور تھانہ سول لائن میں مقدمات درج ہیں۔
پی ٹی آئی کے 4 کارکنان رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان کا المیہ
-
امریکی ویزا کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
وزیراعظم شہباز شریف کے آموں کے تحفے پر ہنگری کے وزیراعظم کا دلچسپ پیغام
-
بھارت و افغانستان کا ڈی این اے ایک جیسا ہے، افغان وزیر کو کہنا مہنگا پڑ گیا
-
کون سا پاکستانی شہری اب ملک میں داخل نہیں ہو سکے گا؟ ہوائی اڈوں کو ہدایات جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
لاہور میں فیکٹری مالک کو انسپکشن کیلئے آنے اسسٹنٹ کمشنر سے تعارف پوچھنا مہنگا پڑ گیا
-
وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان، نئے نام زیر غور
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
سعودی عرب کا نیا “پیکیج ویزا” متعارف، پاکستان سمیت 7 ممالک کے شہری مستفید ہوں گے
-
100 روپے کی دہی منگوانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، گولی مار دی
-
عمران ہاشمی سے ملائی جانے والی سحر ہاشمی کا رد عمل سامنے آگیا
-
دنیا کے امیر ترین ممالک کون سے ہیں؟ نئی عالمی رپورٹ سامنے آگئی



















































