جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

بیشتر علاقوں میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

datetime 26  اکتوبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)ملک کے مختلف مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی کردی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد سمیت ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم خشک رہے گا، تاہم اس دوران گلگت بلتستان،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیزہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

بدھ اور جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہے گا تاہم جمعہ سے جنوب مغربی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پرگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ،اتواراور سوموار کو بھی ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور شمالی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گا جبکہ کشمیراورملحقہ علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…