اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

کر اچی ،پنجاب کالونی کے قریب ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

کر اچی ،پنجاب کالونی کے قریب ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق

کراچی( آن لائن ) کراچی کے علاقے پنجاب کالونی کے قریب ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے پنجاب کالونی کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا، حادثہ گاڑی اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم کے باعث ہوا،… Continue 23reading کر اچی ،پنجاب کالونی کے قریب ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق

عمران خان نے ملک کو دیوالیہ بنا دیا، مریم اورنگزیب

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

عمران خان نے ملک کو دیوالیہ بنا دیا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اور نگزیب نے او آئی سی وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویومیں شریف فیملی پر تنقید کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو شریف… Continue 23reading عمران خان نے ملک کو دیوالیہ بنا دیا، مریم اورنگزیب

ون ڈے سیریز کی منسوخی ،ویسٹ انڈیز ٹیم کے کپتان کارد عمل آگیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2021

ون ڈے سیریز کی منسوخی ،ویسٹ انڈیز ٹیم کے کپتان کارد عمل آگیا

ولنگٹن(این این آئی)پاکستان میں ہونے والی ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز کی منسوخی پر ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ون ڈے سیریز کی منسوخی ایک ناخوشگوار بات ہے۔نکولس پورن نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں کہا کہ ون ڈے سیریز… Continue 23reading ون ڈے سیریز کی منسوخی ،ویسٹ انڈیز ٹیم کے کپتان کارد عمل آگیا

بجلی گھروں نے فرنس آئل کی خریداری روک دی،

datetime 17  دسمبر‬‮  2021

بجلی گھروں نے فرنس آئل کی خریداری روک دی،

کراچی(این این آئی)بجلی گھروں نے فرنس آئل کی خریداری روک دی جس کے باعث آئل اسٹوریج بھر گئے، 75 لاکھ لیٹر یومیہ پیداواری صلاحیت والی پاکستان ریفائنری بند کرنا پڑگئی۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق ریفائنری مزید چلاتے تو تیل ضائع کرنا پڑتا، اس حوالے سے حکومت کو آگاہ کردیا گیا۔پاکستان ریفائنری لمیٹڈ نے پاکستان اسٹاک ایکس… Continue 23reading بجلی گھروں نے فرنس آئل کی خریداری روک دی،

چیئرمین نیب اور عدالتیں بڑے بڑے اسکینڈلز پر خاموش بیٹھے ہیں، شاہد خاقان عباسی

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

چیئرمین نیب اور عدالتیں بڑے بڑے اسکینڈلز پر خاموش بیٹھے ہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب اور عدالتیں بڑے بڑے اسکینڈلز پر خاموش بیٹھے ہیں تحریک عدم اعتماد وہاں آتی ہے جہاں نظام آئین و قانون کے مطابق ہو جس دن ہاتھ اٹھ گیا، حکومت ایک دن نہیں ٹھہر سکے گی جو کام نہ کرسکے وہ دوسروں کے… Continue 23reading چیئرمین نیب اور عدالتیں بڑے بڑے اسکینڈلز پر خاموش بیٹھے ہیں، شاہد خاقان عباسی

لاہورائیرپورٹ کے اطراف دھند ، پروازوں کا رخ اسلام آباد کی جانب موڑ دیا گیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

لاہورائیرپورٹ کے اطراف دھند ، پروازوں کا رخ اسلام آباد کی جانب موڑ دیا گیا

لاہور(این این آئی) لاہورائیرپورٹ پر دھند کے باعث 3 پروازوں کارخ اسلام آباد کی جانب موڑ دیا گیا، طیاروں میں فیول کی کمی کے باعث اسلام آبادلینڈنگ کی ہدایت کی گئی۔تفصیلات کے مطابق لاہورائیرپورٹ کے اطراف دھند کے باعث رن وے پر حد نگاہ 600 میٹر رہ گئی ، حد نگاہ میں کمی کے باعث… Continue 23reading لاہورائیرپورٹ کے اطراف دھند ، پروازوں کا رخ اسلام آباد کی جانب موڑ دیا گیا

لاہور پناہ گاہیں شام 6بجے بند کرنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

لاہور پناہ گاہیں شام 6بجے بند کرنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

لاہور(این این آئی)لاہور پناہ گاہیں شام 6بجے بند کرنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروادی گئی ۔مسلم لیگ (ن)کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئیقرارداد کے متن میں کہا گیا کہ لاہور میں قائم پناہ گاہوں کو شام 6بجے ہی بند کردیا جانے لگا ہے جس کی وجہ سے اکثر بے… Continue 23reading لاہور پناہ گاہیں شام 6بجے بند کرنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

اپوزیشن کے مشترکہ فیصلوں کو ن لیگ کی ’’مفاہمانہ ونگ‘‘ نے ویٹو کردیا: حافظ حسین احمد

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

اپوزیشن کے مشترکہ فیصلوں کو ن لیگ کی ’’مفاہمانہ ونگ‘‘ نے ویٹو کردیا: حافظ حسین احمد

کوئٹہ( آ ن لائن) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ پی ڈی ایم نے عمران نیازی کی آخری سانس لیتی ہوئی حکومت کو مزید چار ماہ عطاء فرمائے۔ وہ منگل کو اپنی رہائشگاہ جامعہ مطلع العلوم میں میڈیا اور مختلف وفود سے گفتگو کررہے تھے… Continue 23reading اپوزیشن کے مشترکہ فیصلوں کو ن لیگ کی ’’مفاہمانہ ونگ‘‘ نے ویٹو کردیا: حافظ حسین احمد

لاہور ہائیکورٹ کاتمام ٹی وی چینلز پر سموگ آگاہی مہم چلانے کا حکم

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

لاہور ہائیکورٹ کاتمام ٹی وی چینلز پر سموگ آگاہی مہم چلانے کا حکم

لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے تمام ٹی وی چینلز پر سموگ آگاہی مہم چلانے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ سموگ آگاہی مہم میں کہیں بھی پنجاب حکومت کا ذکر نہ کیا جائے، حکومت اکثر ایسا کرتی ہے کہ اپنا نام شامل کر لیتی ہے، سموگ آگاہی مہم خاص طور پر مفاد… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کاتمام ٹی وی چینلز پر سموگ آگاہی مہم چلانے کا حکم

Page 938 of 12132
1 929 930 931 932 933 934 935 936 937 938 939 940 941 942 943 944 945 946 947 12,132