اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ڈالر کی قیمت کم ہونے پر بھی موٹرسائیکلوں کی قیمت کم نہ ہوسکی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کے باوجود موٹر سائیکلوں کی قیمت میں کمی نہ آسکی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان و دنیا بھر کی معروف کمپنی ہنڈا اورسوزوکی کمپنی نے ڈالر کی قیمت گرنے کے باوجود موٹرسائیکلوں کی قیمتی میں کمی کا اعلان نہیں کیا،عوام نے موٹرسائیکل کمپنیز سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈالرکی قیمت کم ہونے کی صورت میں موٹر سائیکل کے ریٹ بھی کم کریں کیونکہ ڈالر کی قیمت کیساتھ ان کمپنیز نے موٹرسائیکلوں کے ریٹ بڑھائے تھے۔

نئی موٹرسائیکلوں کیساتھ ساتھ پرانی موٹرسائیکلوں کی قیمت میں کمی نہیں ہوئی کراچی کے علاقے حیدری میں لگنے والیپرانی موٹرسائیکلوں کے بازار کے جہاں خریداری کیلئے آنے والے مہنگی قیمتوں کے باعث پریشان نظر آئے۔دوسری طرف موٹر سائیکل فروخت کرنے والے کہتے ہیں خریدی مہنگی ہے تو سستی کیسے بیچیں ؟ حیدری بازار میں موجود موٹرسائیکل فروخت کرنے والے ہوں یا خریدار دونوں ہی مہنگائی کے طوفان میں گھرے نظر آئے ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…