عمران خان قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکتے،حیران کن انکشاف
کراچی (این این آئی)صوبائی وزیر اطلاعات ، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کے پی کے اسمبلی عمران خان کو بچانے کے لیے چاہے جتنی ترامیم کر لے ، خان صاحب قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکتے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان نے… Continue 23reading عمران خان قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکتے،حیران کن انکشاف