پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

ڈاکو نجی کمپنی کے کیشئر سے 1 کروڑ 18 لاکھ روپے لوٹ کرفرار

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)لاہور کے علاقہ بادامی باغ میں دوموٹرسائیکل سوار ڈاکو نجی کمپنی کے کیشئر سے ایک کروڑ 18لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ڈاکوگن پوائنٹ پر کیشئر راحیل کی موٹرسائیکل بھی چھین کرلے گئے۔متاثرہ شخص کے مطابق ایک ڈاکو نے شلوار قمیض جبکہ دوسرے نے ہیلمٹ اور پینٹ شرٹ پہن رکھی تھی اور واردات کے بعد دونوں ڈاکو راوی روڈ کی جانب فرار ہوگئے۔

پولیس نے متاثرہ شخص راحیل کو حراست میں لے لیا۔ نجی کمپنی کے ریکوری افسر کی مدعیت میں مقدمہ راحیل کے خلاف ہی درج کر لیا۔دوسری جانب ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصر رضوی نے واردات کا نوٹس لے لیا اور ایس پی سٹی سے چوبیس گھنٹے میں رپورٹ طلب کرلی اور جائے وارادت اور راستوں کی سی سی ٹی وی فوری حاصل کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…