منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

اڈیالہ جیل میں 8کمرے چیئرمین پی ٹی آئی کے زیر استعمال

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں حاصل سہولتوں کی تفصیلات سامنے آئی ہیں جن کے مطابق جیل میں 8کمرے ان کے زیر استعمال ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی کے کھانے اور علاج کیلئے 9ڈاکٹر ڈیوٹی پر ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی کو 10ٹی وی چینل دکھائے جاتے ہیں،ہر گھنٹے بعد چینل تبدیل کر دیا جاتا ہے۔ذرائع نے بتایاکہ چیئرمین پی ٹی آئی کو بیڈ، میٹرس اور اخبار کی سہولت بھی دی گئی ہے، ورزش کرنے کیلئے سائیکل اور لوہے کا راڈ بھی لگایا گیا ہے، جیل میں واک کرنے کیلئے 20فٹ کا صحن بھی موجود ہے۔

اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی چیئرمین کو کھانا پکانے کیلئے باورچی دیا گیا ہے، عام قیدیوں کا کھانا انہیں نہیں دیا جاتا، چیئرمین پی ٹی آئی کی خواہش کے مطابق بھی کھانا پکا کر دیا جاتا ہے۔ذرائع کے مطابق قیدی کے اکائونٹ سے کھانے پکانے کی اشیا باہر سے منگوائی جاتی ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی کی سیکیورٹی کیلئے باہر سے پکا ہوا کھانا دینے کی اجازت نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…