اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

سفاک باپ نے کمسن بیٹے کو بے دردی سے قتل کردیا، ملزم کا دوران تفتیش قتل کا اعتراف

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)شہرقائد کے علاقے سعود آباد میں اپنے کمسن بیٹے کو بے دردی سے قتل کرنے والے سفاک باپ کو گرفتار کر لیا گیا، ملزم نے دوران تفتیش بچے کے قتل کا اعتراف کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سعودآباد میں سفاک باپ نے کمسن بچے کو قتل کردیا ، پولیس نے بتایا کہ یہ ہولناک واقعہ اگست کو پیش آیا، ملزم عامر نے بچے امان کو تشدد کرکے قتل کیا۔

ملزم عامر کو سعود آباد انویسٹی گیشن پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ، تفتیشی پولیس نے بتایا کہ ملزم نے اپنے کمسن بیٹے امان کو بے دردی سے قتل کرکے لاش بھینس کالونی میں پھینکی تھی اور اپنا جرم چھپانے کے لیے اس شخص نے 23 اگست کو سعود آباد پولیس میں گمشدگی کی شکایت درج کرائی۔

شکایت پر پولیس حرکت میں آگئی اور بیٹے کے قتل کے پیچھے اس شخص کو ڈھونڈ نکالا، پولیس نے بتایا کہ عامر نے ابتدائی تفتیش میں اپنے جرم کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔تفتیشی پولیس نے بتایا کہ ملزم نے بچے کو پرورش کیلئے کسی اور کو دے رکھا تھا اور ملزم نے چند روز قبل بچے کے گھر واپس آنے پر پاپا بولنے کا کہا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…