بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

نوجوان نے غربت سے تنگ آکر خود کو گولی مار خود کشی کر لی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی)پشاور کے علاقے ہشتنگری میں 25 سالہ نوجوان نے زندگی سے غربت سے تنگ آکر خود کو گولی مار خود کشی کر لی پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی واقعات کے مطابق گزشتہ روز 25 سالہ نوجوان سید سعد علی شاہ ولد سید عابد علی شاہ گھر میں میں موجود تھا کہ خود کو کمرے میں بند کر کے اچانک فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے

جنہیں فوری طور پر ہسپتال لے گئے تاہم پہلے سے دم توڑ چکا تھا والدین کے مطابق سید سعد علی شاہ تین بچوں کا واحد کفیل تھا۔بے تہاشہ مہنگائی اور غربت سے تنگ آکر خود پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے جو بعدازاں جان کی بازی ہار گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…