جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

غیر قانونی تارکین وطن کا انخلا، کراچی سے چمن بھیجا گیا افغان شہری واپس کراچی آگیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی) غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کا انخلا میں کراچی سے چمن بارڈر بھیجا گیا افغان شہری واپس شہر قائد پہنچ گیا۔چمن باڈر سے واپس آنے والے افغان شہری سلیم کا ویڈیو بیان بھی منظرعام پر آگیا جس میں افغان شہری نے کہاکہ وہ چمن سے کوئٹہ پہنچا اور پھر حب چوکی آیا۔

دوسری جانب پولیس حکام نے بتایا کہ چمن بارڈر سے واپس آنے والے افغان شہری کو تحویل میں لے لیا ہے جسے واپس بھیجا جائے گا۔پولیس حکام نے بتایا کہ افغان شہری کے واپس آنے سے متعلق تحقیقات کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…