ساہیوال(این این آئی)نواحی چک 92نو ایل میں رشتے کروانے والی خاتون ممتاز سے دو نوجوانوں کی اجتماعی زیادتی ،مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چک86چھ آر کے محمد نعیم ااورکوٹ خادم علی شاہ کے محمد اکرم نے اپنے بیٹے کا رشتہ کرانے کا جھانسہ دے کر چک92نو ایل ڈیرہ پر بلوایا اور خاتون سے جبرا اجتماعی زیادتی کی جس پر پولیس نے خاتون کے خاوند منصور انور کی مدعیت میں مقدمہ375اے ت پ درج کر لیا ملزم ابھی تک گرفتار نہیں ہو سکے۔
رشتہ کرانے والی خاتون سے اجتماعی زیادتی ،مقدمہ درج ،ملزم فرار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا



















































