بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

9 مئی کو جلا ئو گھیرائو کے واقعات میں ملوث مزید 100سے زائد افراد گرفتار

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) لاہور پولیس نے 9مئی کو جلائو گھیرائو کے واقعات میں ملوث 850 میں سے مزید 105 افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان کو مختلف تھانوں میں بند کیا گیا ہے،گرفتار ملزمان میں سے پچاس سے زائد کو جیلوں میں منتقل کردیا گیا ہے،جناح ہائوس کو سب سے پہلے آگ لگانے والا مرکزی ملزم پولیس پہلے ہی گرفتار کرچکی ہے جس سے تفتیش کا عمل جاری ہے، جبکہ باقی افراد کی انٹیروگیشن کا عمل جاری ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جلائو گھیرائو کے واقعات میں ملوث 745ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف علاقوں میں پولیس کے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے،انویسٹی گیشن ،آپریشنز اور اے وی ایل ایس کی ٹیمیں متحرک کارکنوں کی گرفتاری کے لیے تشکیل دی گئی ہیں،یہ فہرست ٹیکنیکل بنیاد پر بنائی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…