جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

بلوچستان کے ساحل پر 27 فٹ لمبی وہیل مردہ حالت میں پائی گئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان کے ساحل پر 27 فٹ لمبی وہیل مردہ حالت میں پائی گئی ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات بلوچستان عبدالرحیم بلوچ کے مطابق وہیل پسنی کے علاقے سربندن کے ساحل پر مردہ حالت میں پائی گئی۔عبدالرحیم بلوچ نے کہا کہ وہیل کے جسم پر ماہی گیری کے جال کے نشانات پائیگئے ہیں، لگتا ہے وہیل کی موت جال میں پھنسنے سے ہوئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ وہیل برائیڈز کہلاتی ہے اور اس کی نسل خطرے سے دوچار ہے۔دوسری جانب مشیر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خان کے مطابق برائیڈز وہیل کی پاکستان میں موجودگی کئی مواقع پر رپورٹ ہوئی ہے۔معظم خان کے مطابق حال ہی میں بحیرہ عرب سے برائیڈز نسل کے پھنسنیکی بڑی تعداد ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…