جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

میری 73 سال عمر ہے اور 86 کیسز مجھ پر ہیں، شیخ رشید

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میری 73 سال عمر ہے اور 86 کیسز مجھ پر ہیں۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ سنا ہے 66 کیسز اور ہیں میرے پاس تو اتنے ضمانتی بھی نہیں ہیں۔شیخ رشید نے کہا کہ میری بڑے لوگوں سے درخواست ہے، ہماری بڑے لوگوں سے کبھی نہیں بگڑی، جو لوگ بے گناہ ہیں انہیں چھوڑ دیا جائے لوگوں کے پاس ضمانتی نہیں۔انہوں نے کہا کہ کوئی قوم اداروں کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…