بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

زمان پارک پولیس آپریشن کیس،صنم جاوید کا تین دن کا جسمانی ریمانڈ منظور

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) لاہور انسدادِ دہشت گردی عدالت نے زمان پارک پولیس آپریشن کے دوران تشدد کیس میں صنم جاوید کا تین دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔لاہور انسدادِ دہشت گردی عدالت میں زمان پارک پولیس آپریشن کے دوران تشدد کے مقدمے کی سماعت ہوئی،ڈیوٹی جج ارشد جاوید تفتیشی کی درخواست پر سماعت کی۔

پولیس نے استدعا کی کہ ملزمہ سے تفتیش درکارہے،جسمانی ریمانڈ دیاجائے۔ عدالت نے پولیس کی استدعا منظور کرلی۔عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزمہ کی تفتیشی رپورٹ طلب کرلی۔تھانہ ریس کورس پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…