اٹارنی جنرل نے فوجی حکام کی حراست میں 102 افراد کی فہرست دے دی
اسلام آباد (این این آئی)سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے خلاف آئینی درخواستوں پر 27 جون کو ہونے والی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا جس میں کہا گیاہے کہ اٹارنی جنرل نے فوجی حکام کی حراست میں 102 افراد کی فہرست دی، فہرست میں تفصیلات دی گئیں کہ گرفتار افراد کہاں… Continue 23reading اٹارنی جنرل نے فوجی حکام کی حراست میں 102 افراد کی فہرست دے دی































