جمعرات‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2025 

غیرت کے نام پر لڑکی قتل، ویڈیو سامنے آگئی

datetime 28  مارچ‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوبہ ٹیک سنگھ (این این آئی)ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھائی نے غیرت کے نام پر اپنی جوان بہن کو گھر والوں کے سامنے گلا دبا کر مار ڈالاجس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ویڈیو میں بھائی کو گلا دبا کر قتل کرتے دیکھا جا سکتا ہے، لڑکی کا باپ اور بھابھی بھی موجود ہے،مقتولہ کے دوسرے بھائی شہباز کا کہنا ہے کہ موبائل کان سے لگا کر وقوعہ کی ویڈیو بنائی۔مقتولہ کی بھابھی کے مطابق ملزمان نے ان کی کمسن بچیوں کو یرغمال اور جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی اس حوالے سے ڈی پی او نے کہا کہ قتل ناجائز تعلقات کو چھپانے کے لیے کیا گیا، قتل کے بعد لڑکی کی خاموشی سے تدفین بھی کر دی گئی، ملزم باپ اور بھائی کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس ے مطابق واقعہ 17 اور 18 مارچ کی درمیانی شب کا ہے، پولیس نے مقتولہ کی قبر کشائی کر کے لاش سے نمونے حاصل کر لیے ہیں۔



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…