مکوآنہ ( این این آئی )فیصل آباد میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ تاہم تمام بچے صحت مند ہیں ا ن میں سے تین بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5بچوں کی پیدائش ہوئی۔ بتایا گیا ہے پانچوں بچے صحت مند ہیں زیر علاج ٹوبہ کی رہائشی خاتون ڈاکٹر وں کے مطابق صحت ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیٹی سے رزق کمانے والا انسان
-
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ریلیف کی امید جاگ اٹھی
-
60 برس کی عمر میں 18 کلو وزن میں کمی اور مائیگرین سے نجات، عامر خان نے اپنی خاص غذا بتادی
-
بچوں کی فیس! 2 لاکھ ماہانہ آمدن والے والدین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پیٹرول مہنگا کرنےکے بعد عوام پر ایک اور بم گرا دیا گیا
-
مون سون بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا
-
نادرا کی جانب سے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے اہم پیغام جاری کردیا گیا
-
تولدے گیبریماریم کو پی آئی اے کی قیادت سونپنے کا فیصلہ
-
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
کراچی: ڈاکٹرز کی غفلت، والدین پر قیامت ٹوٹ پڑی، 2بیٹوں کے بعد بیٹی میں بھی ایچ آئی وی کی تصدیق
-
ایرانی ریال کے نئے نرخ سامنے آ گئے
-
اسٹوکس کی متنازع ریٹائرمنٹ ویڈیو، آئی سی سی کا کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، سونا اور چاندی بھی سستے ہوگئے
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی



















































