جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں پاکستان آرڈننس فیکٹری کے علاوہ اسلحہ فروخت پر پابندی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)وزارتِ داخلہ نے ملک بھر میں پاکستان آرڈننس فیکٹری کے علاوہ اسلحہ فروخت پر پابندی لگادی۔وزارتِ داخلہ کی جانب سے کہا گیا کہ پاکستان آرڈننس فیکٹری کے علاوہ کسی بھی ڈیلر کی رسیدیں قابلِ قبول نہیں اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق اسلحہ ڈیلرز ممنوعہ بور ہتھیار فروخت نہیں کرسکتے، اسلحہ ڈیلرز لائسنس ہولڈرز کو بھی ممنوعہ بور ہتھیار فروخت نہیں کرسکتے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق لائسنس پاکستان آرڈننس فیکٹری سے خریدے گئے اسلحے کا ہی بنے گا، پی او ایف کے علاوہ کسی ڈیلر سے خریدے اسلحے کا لائسنس نہیں بنے گا۔نادرا ذرائع کے مطابق لائسنس ہولڈرز صرف پاکستان آرڈننس فیکٹری سے اسلحہ خرید سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…