اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

موبائل لیکر دینے کا جھانسہ دیکر اوباش ملزم کی فیکٹری کی ورکر لڑکی سے نجی ہوٹل میں لیجاکر زیادتی، ملزم کیخلاف مقدمہ درج

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پتوکی(این این آئی) پتوکی موبائل لیکر دینے کا جھانسہ دیکر اوباش ملزم کی فیکٹری کی ورکر لڑکی سے نجی ہوٹل میں لیجاکر زیادتی پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ـتحصیل پتوکی کے علاقہ جمبر خورد کی رہائشی راشدہ بی بی لاھور کے علاقہ میں نجی فیکٹری میں کام کاج کرتی ہے اور ڈھولن چک نمبر 27کا رہائشی ملزم عمران بھی اس کے ساتھ فیکٹری میں کام کرتا ہے گزشتہ روز ملزم عمران نے قسطوں پر موبائل فون لیکر دینے کا جھانسہ دیکر لڑکی راشدہ کو پتوکی بلایا اور بائی پاس پتوکی پر واقع نجی ہوٹل میں لے گیا

جہاں پر اوباش ملزم نے راشدہ بی بی سے زیادتی کی اور ملزم عمران نے متاثرہ لڑکی کی برہنہ فوٹو ویڈیو فلم بھی بنائی ملزم نے فوٹو ویڈیو کی آڑ میں متاثرہ لڑکی کو متعدد بار بلیک میل کرکے زیادتی کی تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے متاثرہ لڑکی راشدہ بی بی کو میڈیکل کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال پتوکی منتقل کردیا گیا اور لڑکی راشدہ بی بی کی تحریری درخواست پر ڈھولن چک نمبر 27کے ملزم عمران کیخلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کے مطابق ملزم کی گرفتاری کیلئے سپیشل ٹیم بنا دی گئی ہے



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…