اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

غیر قانونی رہائشی سکیموں کیخلاف آپریشن

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)کمشنر لاہور و ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر ایل ڈی اے ٹیموں نے ملتان روڈ پرواقع چھ غیر قانونی رہائشی سکیموں کے خلاف کارروائی کی۔ ایل ڈی اے عملے نے آپریشن کے دوران مانگا ویلی سکیم کی سڑکیں اور سٹرکچر مسمار کر دیا۔سماڈا گاؤں کے قریب ایل ایس ڈی سکیم کا سیوریج سسٹم، سڑکیں و دفاتر مسمارکرد یئے۔

سپرنگ گارڈن سکیم کا دفتر، گیٹ، اور باؤنڈری وال مسمار کر دیں۔مراکہ ہومز کے دفاتر، سڑکیں اور انفراسٹرکچر مسمار کر دیا۔احمد فارمز مراکہ میں زیر تعمیر سڑکیں مسمار کر دیں۔ غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی مراکہ سکیم کا مارکیٹنگ دفتر بھی مسمار کر دیا ۔آپریشن ایڈیشنل ڈی جی یو پی خالد گورائیہ کی نگرانی میں شعبہ پرائیوٹ ہاؤسنگ سکیمز نے کیا۔کمشنر لاہور و ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایت پرشہر بھر میں غیر قانونی رہائشی سکیموں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…