پاکستان تحریک انصاف نے مولانا طارق جمیل کو حکمران اتحاد کیخلاف میدان میں اتار دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے طارق جمیل کو مذہبی کے بعد اب سیاسی میدان میں حکمران اتحاد کے خلاف میدان میں اتار دیا ہے وہ حالیہ برسوں میں عمران خان اور تحریک انصاف کی حمایت کررہے تھے اب انہوں نے کھل کر پی ڈی ایم پر حملے شروع کردیئے ہیں ۔ جنگ اخبار… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف نے مولانا طارق جمیل کو حکمران اتحاد کیخلاف میدان میں اتار دیا