ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

مرغی فروشوں کا مرغا بن کر دھرنا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

رحیم یارخان(این این آئی)پنجاب کے شہر رحیم یار خان میں مرغی فروشوں نے مرغا بن کر دھرنا دے دیا، احتجاج انتظامیہ کے زائد جرمانوں اور جبری ریٹ لسٹ کے خلاف کیا گیا۔

انتظامیہ کے زائد جرمانوں اور جبری ریٹ لسٹ کے خلاف مرغی فروش سراپا احتجاج بن گئے، مظاہرین نے احتجاجاً مرغا بن کر ڈی سی آفس کے سامنے سڑک بند کردی جس کے باعث ٹریفک متاثر ہو گئی۔مرغی فروشوں نے ہڑتال کرتے ہوئے اپنی دوکانیں بھی بند کردیں اور مطالبہ کیا کہ جبری ریٹ لسٹ ختم کرکے ظالمانہ جرمانے واپس لیے جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…