جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی: بھارتی طیارے کی میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ، خاتون کا انتقال

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)خاتون مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر بھارتی طیارے نے کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی ہے۔کراچی ایئر ٹریفک کنٹرول نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت دی۔میڈیکل عملے کے چیک کرنے پر بھارتی خاتون مسافر انتقال کر چکی تھی۔

جدہ سے بھارتی شہر حیدر آباد دکن کی پرواز میں خاتون مسافر کی طبیعت خراب ہوئی تھی۔ترجمان سی اے اے کے مطابق بھارتی طیارے نے صبح 4 بج کر 15 منٹ پر کراچی میں لینڈ کیا۔طیارہ میت کو لے کر 6 بج کر 15 منٹ پر بھارت میں اپنی منزل کی طرف روانہ ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…