ایف آئی اے نے فرخ حبیب کو بیرون ملک جانے سے روک دیا
لاہور ( این این آئی) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فرخ حبیب کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب پی آئی اے کی پرواز پی کے 203کے ذریعے دبئی جارہے تھے تاہم سٹاپ لسٹ میں نام ہونے کی وجہ… Continue 23reading ایف آئی اے نے فرخ حبیب کو بیرون ملک جانے سے روک دیا