بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

فریال تالپور سے اورنگزیب وڑائچ کی ملاقات ، پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے زرداری ہائوس اسلام آباد میں معروف کاروباری اور سماجی شخصیت اورنگزیب وڑائچ نے ملاقات کرکے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اورنگزیب وڑائچ نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور صدر آصف علی زرداری کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت ہی ملک کو مشکلات سے نکال سکتی ہے۔

اس موقع پر فریال تالپور نے اورنگزیب وڑائچ کو پارٹی میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہاکہ تمام طبقات کو ساتھ لے کر ملک کو آگے بڑھانے کا تدبر صرف پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت کے پاس ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا بیانیہ نفرت اور تقسیم کی سیاست کا خاتمہ اور متحد پاکستان ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بیانیہ پاکستان کے عوام خصوصا نوجوانوں کے دل کی آواز ہے۔ پاکستان کے عوام آئندہ وزیراعظم صرف اور صرف چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو دیکھنا چاہتے ہیں۔



کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…