ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

بوسیدہ چھت کے ملبہ تلے دب کر 35 سالہ خاتون اپنی تین بچیوں سمیت جاںبحق

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی) اینٹوں کا بوجھ برداشت نہ کرتے ہوئے گرنے والی بوسیدہ چھت کے ملبہ تلے دب کر 35 سالہ خاتون اپنی تین بچیوں سمیت جاںبحق اور شوہر شدید زخمی ہو گیا جن کو ریسکیو کر کے ہسپتال منتقل کر دیا گیااس واقعہ میں ایک ساتھ چار اموات پر ہر آنکھ اشکبار تھی۔زرائع کے مطابق لاہور روڑ کے علاقہ چک سیدوانہ میں محمد سیلم کے مکان کی چھت پر اینٹیں پڑی ہوئی تھیِں جن کا بوجھ برداشت نہ کرتے ہوئے ایک کمرہ کی بوسیدہ چھت گرنے سے میاں بیوی اپنے تین بچوں سمیت ملبہ تلے دب گے جن میں 35 سالہ ماں اقرائ بی بی اس کی تین بچیاں 7 سالہ مینہ فاطمہ،4 سالہ معراج فاطمہ،3 سالہ حرم فاطمہ جانبحق اور شوہر محمد سلیم شدید زخمی ہو گیا جن کو ریسکیو کر کے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔اس واقعہ میں ایک ساتھ گھر میں چار اموات پر علاقہ کی فضا سوگوار اور ہر آنکھ اشکبار تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…