منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سینیٹر شیری رحمان نے حکومت کے مہنگائی کے اعداد وشمار کو مشکوک قرار دے دیا

datetime 4  اگست‬‮  2021

سینیٹر شیری رحمان نے حکومت کے مہنگائی کے اعداد وشمار کو مشکوک قرار دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے حکومت کے مہنگائی کے اعداد وشمار کو مشکوک قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں شیری رحمن نے کہاکہ ضروری اشیائے خورونوش جیسے آٹا، چینی، گھی اور دیگر کی قیمتوں میں اضافا کیا گیا، بجلی، پیٹرول اور گیس پر آسمان چھونے والے ٹیکس لگائے… Continue 23reading سینیٹر شیری رحمان نے حکومت کے مہنگائی کے اعداد وشمار کو مشکوک قرار دے دیا

بچیوں کو قرآن مجید کی تعلیم دینے کے لئے صرف قاریہ ہی تعینات کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

datetime 4  اگست‬‮  2021

بچیوں کو قرآن مجید کی تعلیم دینے کے لئے صرف قاریہ ہی تعینات کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور(این این آئی) بچیوں کو قرآن مجید کی تعلیم دینے کے لئے صرف قاریہ ہی تعینات کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی ۔قرارداد تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہاگیا ہے کہ صوبائی اسمبلی پنجاب کا ایوان صوبہ… Continue 23reading بچیوں کو قرآن مجید کی تعلیم دینے کے لئے صرف قاریہ ہی تعینات کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

عالمی بینک کے وائس پریزیڈنٹ برائے جنوبی ایشیا، ہارٹوگ شیفرکی ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے ملاقات

datetime 4  اگست‬‮  2021

عالمی بینک کے وائس پریزیڈنٹ برائے جنوبی ایشیا، ہارٹوگ شیفرکی ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے ملاقات

اسلام آباد (این این آئی)عالمی بینک کے وائس پریزیڈنٹ برائے جنوبی ایشیا، ہارٹوگ شیفرنے وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے ملاقات کی ۔ڈاکٹر ثانیہ نے ہارٹوگ شیفر کو احساس کے سماجی تحفظ و تخفیف غربت کے پروگراموں، اصلاحات و پالیسیوں پر بریفنگ دی ۔عالمی بینک کے وائس پریزیڈنٹ ہارٹوگ شیفر نے کہا… Continue 23reading عالمی بینک کے وائس پریزیڈنٹ برائے جنوبی ایشیا، ہارٹوگ شیفرکی ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے ملاقات

ایک بار پھر ڈاکوں کا پولیس کو چیلنج

datetime 4  اگست‬‮  2021

ایک بار پھر ڈاکوں کا پولیس کو چیلنج

اوستہ محمد(آن لائن) ایک بار پھر ڈاکوں کا پولیس کو چیلنج، اوستہ شہر میں ایک روز میں تین ڈکیتاںہندو تاجر کی دکان پر ڈکیتی پچاس ہزار کے لگ بھگ رقم اور موبائل فون سے محروم کر دیا ، اس سے قبل ایک موٹر سائیکل ڈکیتی ، مزاحمت پر اسے زخمی کر دیا، تیسرا واقعہ ہائی… Continue 23reading ایک بار پھر ڈاکوں کا پولیس کو چیلنج

حکومت ماحول دشمن پلاسٹک شاپنگ بیگز کو ختم کرنے میں ناکام

datetime 3  اگست‬‮  2021

حکومت ماحول دشمن پلاسٹک شاپنگ بیگز کو ختم کرنے میں ناکام

تراڑکھل(آن لائن ) حکومت ماحول دشمن پلاسٹک شاپنگ بیگز کو ختم کرنے میں ناکام۔ شہروں ، قصبوں، ندی نالوں ، دریائوں اور سمندروں میں شاپنگ بیگز کے انھبار۔ انسانوں کے ساتھ ساتھ دریائی اور سمندری مخلوق بھی مشکلات کا شکار۔ حکومت پلاسٹک شاپنگ بیگز کا متبادل متعارف کرانے میں مکمل ناکام۔ پلاسٹک کی صنعت کا… Continue 23reading حکومت ماحول دشمن پلاسٹک شاپنگ بیگز کو ختم کرنے میں ناکام

تانگہ پارٹی اپنے مستقبل کی فکر کرے ،عمران خان نے آب حیات نہیں پیا‘عظمی بخاری

datetime 3  اگست‬‮  2021

تانگہ پارٹی اپنے مستقبل کی فکر کرے ،عمران خان نے آب حیات نہیں پیا‘عظمی بخاری

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن)کل بھی متحد تھی،آج بھی متحد ہے اور ہمیشہ متحد رہے گی، خادمہ باجی آپ ہماری تکلیف میں ہلکان ہونے کی بجائے بھان متی کے کنبے کو اکٹھا کرکے لولی لنگڑی بنائی گئی حکومت کی فکر کریں ۔… Continue 23reading تانگہ پارٹی اپنے مستقبل کی فکر کرے ،عمران خان نے آب حیات نہیں پیا‘عظمی بخاری

ہنجروال کی رہائشی لا پتہ ہونے چار لڑکیوں کا تاحال کوئی سراغ نہ لگایا جا سکا،وزیر اعلیٰ کا نوٹس ، رپورٹ طلب کر لی

datetime 3  اگست‬‮  2021

ہنجروال کی رہائشی لا پتہ ہونے چار لڑکیوں کا تاحال کوئی سراغ نہ لگایا جا سکا،وزیر اعلیٰ کا نوٹس ، رپورٹ طلب کر لی

لاہور( این این آئی)تھانہ ہنجر وال کی حدود سے پر اسرار طو رپر لا پتہ ہونے والی چا ر لڑکیوں کا تاحال کوئی سراغ نہیں لگایا جا سکا ، پولیس نے 30جولائی کی رات گیارہ بجے تک لڑکیوں کے ساتھ رہنے والے محلے دار عمر اور رکشہ ڈرائیور ارسلان کو حراست میں لے کے تحقیقات… Continue 23reading ہنجروال کی رہائشی لا پتہ ہونے چار لڑکیوں کا تاحال کوئی سراغ نہ لگایا جا سکا،وزیر اعلیٰ کا نوٹس ، رپورٹ طلب کر لی

ڈیلٹا وائرس کی شر ح میں اضافے کے بعد لاہور ،راولپنڈی، فیصل آباد اور ملتان میں نئی پابندیوں کا نفاذ

datetime 3  اگست‬‮  2021

ڈیلٹا وائرس کی شر ح میں اضافے کے بعد لاہور ،راولپنڈی، فیصل آباد اور ملتان میں نئی پابندیوں کا نفاذ

لاہور( این این آئی )ڈیلٹا وائرس کی شر ح میں اضافے کے بعد پنجاب کے چار اضلاع لاہور ،راولپنڈی، فیصل آباد اور ملتان میں نئی پابندیوں کا نفاذ ہو گیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈائون پر مبنی پابندیوں کا نفاذ3 سے31اگست تک نافذالعمل رہے گا جس کے مطابق تمام کاروباری مراکز کے اوقات رات8 بجے… Continue 23reading ڈیلٹا وائرس کی شر ح میں اضافے کے بعد لاہور ،راولپنڈی، فیصل آباد اور ملتان میں نئی پابندیوں کا نفاذ

پیپلز پارٹی نے پاکستان تحریک انصاف کی بڑی وکٹ اُڑا لی پی ٹی آئی کے اہم ترین رہنما کا پی پی میں شامل ہونے کا فیصلہ‎‎

datetime 3  اگست‬‮  2021

پیپلز پارٹی نے پاکستان تحریک انصاف کی بڑی وکٹ اُڑا لی پی ٹی آئی کے اہم ترین رہنما کا پی پی میں شامل ہونے کا فیصلہ‎‎

کراچی (این این آئی)کراچی سے تعلق رکھنے والے سابق سینیٹر مولانا تنویر الحق تھانوی نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)چھوڑ کر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت کا اعلان کر دیاہے۔مولانا تنویر الحق تھانوی نے پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو سے ملاقات کے بعد پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے پاکستان تحریک انصاف کی بڑی وکٹ اُڑا لی پی ٹی آئی کے اہم ترین رہنما کا پی پی میں شامل ہونے کا فیصلہ‎‎

Page 904 of 12057
1 895 896 897 898 899 900 901 902 903 904 905 906 907 908 909 910 911 912 913 12,057